کوہلو میں ایف سی کی گاڑی کوحادثہ ،4اہلکار جاں بحق

  • April 23, 2018, 10:27 pm
  • Breaking News
  • 288 Views

کوہلو میں ایف سی کی گاڑی کوحادثہ ،4اہلکار جاں بحق
کوہلو(این این آئی) کوہلو میں تمبو کراس کے قریب ایف سی کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے باعث 4اہلکار جاں بحق جبکہ متعدد ذخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جب کے حادثے کے باعث سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ۔