چی٠جسٹس نےسرکاری اداروں میں بھرتیوں پرپابندی کا نوٹس لے لیا
- April 23, 2018, 10:22 pm
- Breaking News
- 594 Views
اسلام آباد:چی٠جسٹس ثاقب نثار نےالیکشن کمیشن کی جانب سےبھرتیوں پرپابندی کانوٹس لےلیا۔
چی٠جسٹسنے الیکشن کمیشن Ú©Û’ Ùیصلے پر نوٹس لیتے Ûوئے سیکرٹری الیکشن کمیشن کونوٹس جاری کردیا ÛÛ’Û”
ازخودنوٹس پر سماعت آج ÛÙˆÚ¯ÛŒ جوچی٠جسٹس ثاقب نثارکی سربراÛÛŒ میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا۔
Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û Ø¹Ø§Ù… انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن آ٠پاکستان Ù†Û’ یکم اپریل سے سرکاری بھرتیوں پر مکمل پابندی عائد کردی ÛÛ’Û” الیکشن کمیشن Ú©Û’ مطابق ÙˆÙاقی، صوبائی اور مقامی Øکومتوں Ú©Û’ اداروں میں بھرتیوں پر پابندی ÛÙˆÚ¯ÛŒ جس کا اطلاق ÙˆÙاقی اور صوبائی پبلک سروس کمیشن Ú©Û’ تØت Ûونے والی بھرتیوں پر Ù†Ûیں Ûوگا۔