انٹر بورڈ نے امتحان کے دوران میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی

  • April 23, 2018, 10:22 pm
  • Breaking News
  • 417 Views

انٹر بورڈ نے امتحان کے دوران میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی

کراچی : انٹر بورڈ کا ایک اور کارنامہ نقل مافیا کو لگام ڈالنے کے بجائے کل سے شروع ہونے والے امتحانات میں میڈیا کوریج پر پابندی عائد کر دی۔

نقل اور بدانتظامی چھپانے کے جتن یامعاملہ کچھ اور ہے کراچی میں انٹر بورڈ نے نقل مافیا کو لگام ڈالنے، طلبہ کا مستقبل سنوارنے، غفلت و لاپرواہی روکنے کے بجائے امتحانات میں میڈیا کی کوریج پر ہی پابندی لگادی۔

اب امتحانی مراکز میں کچھ بھی ہوتا رہے، طلبہ کا مستقبل برباد ہوجائے،بس غفلت منظر عام پر نہ آئے میڈیا سچ نہ