خانوزئی، ٹینکرنے موٹرسائیکل کو کچل دیا ایک جاں بحق دوسرازخمی

  • April 22, 2018, 8:52 pm
  • Breaking News
  • 154 Views

کوئٹہ (این این آئی ) خانوزئی میں ہفتہ کو ٹینکر نے موٹرسائیکل کو کچل دیا جس کے نتیجے میں ایک شخص شاہزیب جاں بحق اور محمد خان زخمی ہوگیا۔