آسٹریلوی کرکٹ کا اصل Ú†ÛØ±Û Ù†Ù…Ø§ÛŒØ§Úº
- April 22, 2018, 8:47 pm
- Sports News
- 274 Views
جوÛانسبرگ ٹیسٹ شروع Ûوا تو ÛŒÛ Ø§Ù“Ø³Ù¹Ø±ÛŒÙ„ÛŒØ§ کا جنوبی اÙریقا میں چوتھا اور آخری ٹیسٹ تھا،1970 سے پروٹیز Ú©Û’ دیس میں ٹیسٹ سیریز میں ناقابل شکست Ú†Ù„ÛŒ آرÛÛŒ آسٹریلوی ٹیم جÛاں اس ریکارڈ Ú©Û’ کھونے Ú©Û’ خطرے سے دوچار تھی،وÛاں کرکٹ Ú©ÛŒ دنیا میں ÙˆÛ Ø³Ø¨ Ú©Ú†Ú¾ لٹا کر میدان میں اتری تھی، مقامی تماشائیوں Ù†Û’ جس Ø·Ø±Ø Ø·Ù†Ø²ÛŒÛ Ø¬Ù…Ù„ÙˆÚº سے مزین پوسٹرز اور جملے بازی کرکے کھلاڑیوں کا استقبال Ú©ÛŒØ§ØŒÙˆÛ Ú©ÛŒÙ†Ú¯Ø±ÙˆØ² Ú©Û’ اصل مقام Ú©ÛŒ یاد دÛانی Ú©Û’ لئے کاÙÛŒ تھا،جوÛانسبرگ سے Ûزاروں میل دور اسی ØµØ¨Ø Ú©Ø±Ø§Ø¦Ø³Ù¹ چرچ میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ Ú©Û’ ٹیسٹ Ú©Û’ آغاز پر برطانوی تماشائیوں Ú©Û’ مخصوص گروپ بارمی آرمی Ù†Û’ بھی آسٹریلوی کھلاڑیوں Ú©Ùˆ اپنے انداز میں سلیوٹ کیا۔
دنیائے کرکٹ میں طاقت، پیسے اور اختیارات Ú©ÛŒ جنگ شروع دن سے جاری ÛÛ’ لیکن Ú¯Ø²Ø´ØªÛ ØªÛŒÙ† دÛائیوں سے اس میں سرعت ØŒ جارØیت اور ڈھٹائی جس تیزی سے آئی ÛÛ’ اس Ú©ÛŒ مثال اس سے قبل کرکٹ Ú©ÛŒ 106Ø³Ø§Ù„Û ØªØ§Ø±ÛŒØ® میں Ù†Ûیں ملتی، نئی جنریشن کیمروں Ú©ÛŒ ظاÛری تیزی اور مال Ú©ÛŒ Ú†Ù…Ú© دمک میں شاید الجھی Ûو، مگر کون Ù†Ûیں جانتا Ú©Û 30سال قبل جانبدارامپائرز Ú©Û’ ساتھ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم اپنے میدانوں میں بددیانتی Ú©ÛŒ ÙˆÛ Ù…Ø«Ø§Ù„ قائم کیا کرتی تھی Ú©Û Ø¬Ø³ Ú©ÛŒ تقلید میں ÛÙ…Ø³Ø§ÛŒÛ Ù…Ù„Ú© بھارت بھی پیچھے Ù†Ûیں تھا، پھر Ùیلڈ میں بد کلامی، تضØیک آمیز رویÛØŒ غیر ملکی میدانوں میں ناک چڑھا کر اترنا آسٹریلوی کھلاڑیوں کا دوسرا تعار٠تھا Û”
کرکٹ Ú©ÛŒ عالمی تنظیم کا کنٹرول جب تک لندن سے Ûوتا رÛا تو گوروں Ú©ÛŒ Ú©Ú†Ú¾ قدامت پسندی اور انصا٠پسندی دکھائی دیتی رÛی۔ انگلش میدانوں میں پاکستان، ویسٹ انڈیز جیسی ٹیمیں نیوٹرل امپائرز Ú©Û’ Ù†Û Ûونے Ú©Û’ باوجود ÙتØیاب رÛیں Ú©Û ÛŒÛ Ù¹ÛŒÙ…ÛŒÚº صلاØیت رکھتی تھیں۔
آسٹریلیا Ú©Û’ میلکم ا سپیڈ جیسے لوگ جب کرکٹ آسٹریلیا سے Ûوتے آئی سی سی Ú©Û’ ایوانوں میں Ù¾ÛÙ†Ú†Û’ تو ان Ú©Û’ دوسرے بÛترین مقلد بھارتی کرکٹ Øکام کا بھی ان سے Ú¯Ù¹Ú¾ جوڑ بڑھ گیا Û”Ú†Ù†Ø§Ù†Ú†Û Ù¾Ú¾Ø± کرکٹ Ú©Û’ بین الاقوامی قوانین سے چھیڑ چھاڑ سمیت کرکٹ باڈی Ú©Û’ اختیارات ،پیسے Ú©ÛŒ تقسیم اور اختیارات Ú©Û’ غیر منصÙØ§Ù†Û Ø§Ø³ØªØ¹Ù…Ø§Ù„ Ù†Û’ بگ تھری سمیت کئی ڈرامے دکھائے، قوانین کا مذاق اڑنا معمول بن گیا، مشکوک بولنگ ایکشن میں کمزور ممالک Ûد٠بنائے گئے جرمانوں اور معطلیوں میں جانبداری دکھائی دی، لیگز Ú©Û’ بے تØاشا انعقاد اور پیسے Ú©ÛŒ ریل پیل Ù†Û’ شرÙاکے کھیل Ú©Ùˆ ڈبلیو ڈبلیو باکسنگ Ú©Û’ تماشے سے بھی آگے کر دیا Û”
گزرے سالوں میں میچ Ùکسنگ ØŒ اسپاٹ Ùکسنگ ØŒ بال ٹیمپرنگ سمیت کئی بڑے واقعات Ù†Û’ ÛŒÛ Ø«Ø§Ø¨Øª کیا Ú©Û Ú©Ø±Ú©Ù¹ کا کھیل اب شرÙاکی ÙÛرست سے باÛر Ù†Ú©Ù„ رÛاÛÛ’ØŒ کرکٹ Ú©ÛŒ عالمی تنظیم Ú©Û’ Ûیڈ کوارٹر میں بیٹھ کر جب طاقتور ممالک من چاÛÛ’ Ùیصلے کریں، بھارتی بورڈ آئی سی سی Ú©Ùˆ Ú©Ú¾Ù„ÛŒ دھمکیاں دے، آسٹریلوی بورڈ اپنی مرضی مسلط کرے تو پھر میدانوں میں موجود کرداروں سے کیا توقع Ú©ÛŒ جا سکتی ÛÛ’ Û”
بھارت Ú©Û’ ویرات Ú©ÙˆÛÙ„ÛŒ Ú©Ùˆ بھی Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø³Ø§Ù„ بال سے چھیڑ چھاڑ کرتے دیکھا گیا پاکستان اور انگلینڈ Ú©ÛŒ 2016Ø¡ Ú©ÛŒ ٹیسٹ سیریز میں بھی ÛŒÛ Ø§Ù“ÙˆØ§Ø² بلند Ûوئی مگر بڑی خوبصورتی سے اسے ٹال دیا گیا Û” جنوبی اÙریقا ٹیم کا توڑ آسٹریلوی کیمپ Ù†Û’ ÛŒÛ Ù†Ú©Ø§Ù„Ø§ Ú©Û Ø¨Ø¯ دیانتی اور Ùراڈ کر Ú©Û’ ٹیسٹ جیتا جائے ØŒ بال ٹیمپرنگ Ú©ÛŒ پرانی روش Ú©Ùˆ نئے انداز میں کرنا Ù…Ûنگا Ù¾Ú‘ گیا ،اسٹیون اسمتھ کیمپ Ú©ÛŒ اخلاق سے گری بد اخلاقی کا اثر آسٹریلوی میڈیا سمیت عوام اور غیر ملکی کرکٹ Øلقوں Ù†Û’ لیا اس Ú©Û’ Ù†ØªÛŒØ¬Û Ù…ÛŒÚº بورڈ Ú©Û’ چی٠ایگزیکٹو جیمز سدرلینڈ Ú©Ùˆ راتوں رات جوÛانسبرگ جانا پڑا ابتدائی تØقیقات Ú©Û’ بعد Ù¾ÛÙ„Û’ کھلاڑیوں Ú©Ùˆ سیریز سے باÛر نکالا گیا اور پھر وارنر اور اسمتھ پر ایک ایک سال Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¨ÛŒÙ† کراÙÙ¹ پر 9Ù…Ø§Û Ú©ÛŒ پابندی لگانی Ù¾Ú‘ÛŒ Ú©ÙˆÚ† ڈیرن Ù„ÛŒÛمن Ú©Ùˆ بے قصور گردانا گیا ØŒ اس واقعے پر آئی سی سی کا قانون اتنا ÛÛŒ Øرکت میں آیا Ú©Û Ø¬ØªÙ†Ø§ تھا کپتان ایک میچ Ú©Û’ لئے معطل Ûوئے باقی کھلاڑیوں پر جرمانے Ù„Ú¯ گئے گویا آئی سی سی Ù†Û’ Ù…Ø¹Ø§Ù…Ù„Û Ø®ØªÙ… کر دیا ØŒÛŒÛ Ø¨Ø§Øª ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ù“Ø³Ù¹Ø±ÛŒÙ„ÙˆÛŒ بورڈ Ú©ÛŒ Ùیصلے میں تیزی اور کھلاڑیوں Ú©ÛŒ معطلی Ù…Øض اعلیٰ اخلاقی مثال Ù†Ûیں ÛÛ’ØŒØ¨Ù„Ú©Û Ø§Ø³ جرم میں ملوث آدھی سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù¹ÛŒÙ… Ú©Ùˆ بچانے Ú©Û’ لئے ÛŒÛ Ø³Ø¨ کیا گیا Ûے،بورڈ بھی جانتا ÛÛ’ Ú©Û ÛŒÛ Ù…Ø±Ø¶ کتنا پرانا ÛÛ’ØŒ کرکٹ آسٹریلیا Ù†Û’ اپنی جانب سے مستقبل Ú©ÛŒ کرکٹ Ú©Ùˆ بÛتر کرنے، دنیا Ú©Ùˆ بÛتر اخلاقی میسج دینے Ú©Û’ لئے ÛŒÛ Ø³Ø²Ø§Ø¦ÛŒÚº دیں Û”
سوال ÛŒÛ ÛÛ’ Ú©Û Ú©ÛŒØ§ ÛŒÛ Ú©Ø§ÙÛŒ Ûیں؟ آسٹریلین کرکٹ کا کلچرل ÛŒÛÛŒ ÛÛ’ اسے معطل کرنے Ú©ÛŒ ضرورت ÛÛ’ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل Ú©Ùˆ اس ØÙˆØ§Ù„Û Ø³Û’ ØªÙˆØ¬Û Ú©Ø±Ù†Ø§ ÛÙˆ Ú¯ÛŒ اور پاکستان ØŒ Ø¨Ù†Ú¯Ù„Û Ø¯ÛŒØ´ØŒ ویسٹ انڈیز، انگلینڈ، جنوبی اÙریقا اور نیوزی لینڈ جیسے کرکٹ ممالک Ú©Ùˆ مضبوط Øکمت عملی Ú©Û’ ساتھ آسٹریلیا بورڈ Ú©Ùˆ برابری Ú©ÛŒ Ø³Ø·Ø Ù¾Ø± لا کر کھیلنا ÛÙˆ گا Û”