تبلیغی جماعت کی گاڑی کو کوچ کی ٹکر

  • April 21, 2018, 9:57 pm
  • Breaking News
  • 586 Views

کوئٹہ: (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ سمنگلی بائپاس پر تبلیغی جماعت کی گاڑی کو کوچ کی ٹکر جس کے نتیجے میں تبلیغی جماعت کے چار افراد جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی بی ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، زخمی ہو نے والے افراد میں امداد علی ،گل محمداوریاسین جبکہ جاں بحق افراد میں عبدالقیوم سومرو سکنہ حیدرآباد،ارسلان ،دوست محمد اورامان اللہ ولد عبدالغفار سکنہ پشتون آباد ڈرائیورشامل ہیں، نعشوں کو ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا