پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان کی مدت تعیناتی میں ایک سال کی توسیع

  • April 21, 2018, 9:22 pm
  • National News
  • 146 Views

کوئٹہ (خ ن)صوبائی محکمہ پراسیکیوشن کے ایک اعلامیہ کے مطابق وزیر اعلیٰ بلو چستان کی منظوری سے عامر جوگیزئی کی بحیثیت پراسیکیوٹر جنرل بلو چستان (بی ۔20)تعیناتی کی مدت میں 20اپریل 2018تا 19اپریل019 2تک ایک سال کی توسیع کردی گئی ہے ۔