تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اہلکار شہید ہوگیا

  • April 21, 2018, 8:38 pm
  • Breaking News
  • 178 Views

تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اہلکار شہید ہوگیا
کوئٹہ (این این آئی )تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اہلکار شہید ہوگیا لیویزذرائع کے مطابق ہفتے کو تربت میں نا معلوم مسلح افراد نے ایف سی کی گشت پر مامور ٹیم پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا سکیورٹی فورسز نے لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی گئی