پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام

  • April 20, 2018, 2:46 pm
  • Business News
  • 192 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام،مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کا گوشت فی کلو240سے250روپے تک فروخت کیاجارہا ہےجبکہ زندہ مرغی فی کلو200سے210روپے تک فروخت کی گئی انڈے فی درجن 120روپےاوردیسی انڈے160 روپے فی درجن تک فروخت کئے گئے۔