ایس ڈی او واسا بروری روڈ کا اعلامیہ

  • April 20, 2018, 2:32 pm
  • National News
  • 200 Views

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)ایس ڈی او واسا بروری روڈ کے اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ واسا کا انڈپنڈنٹ فیڈر کامغربی بائی پاس کی بارشوں کی وجہ سے تاریں گرگئی ہیں جس کی وجہ سے کرخسہ کے تمام ٹیوب ویل بند ہوچکے ہیں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے بروری روڈ کا تمام علاقہ اے ون سٹی فیصل ٹائون عیسیٰ نگری کلی بنگلزئی کے تمام علاقے پانی کی سپلائی نہ ہونے کی وجہ سے متاثر ہوگئے ہیں فیڈر پر کام جاری ہے جوں ہی بجلی بحال ہوگی تمام علاقوں کو ٹائم ٹیبل کے مطابق پانی کی سپلائی شروع کردی جائیگی تکلیف پر واسا انتظامیہ معذوت خواہ ہے۔