الو داعی تقریب کا انفقاد ک

  • April 19, 2018, 6:35 pm
  • National News
  • 120 Views

کوئٹہ 19اپریل۔پا پو لیشن ویلفئیر ڈیپا رٹمنٹ کی جانب سے ڈائر یکٹر ٹیکنیکل ڈاکٹر عابد گل اور ڈائر یکٹر ایڈ من محمد اسلم جنجوعہ کے اعزیز میں محکمہ سے ریٹا ر ئمنٹ پر الو داعی تقریب کا انفقاد کیاگیا ۔اس موقع پر ڈی جی پاپولیشن عبدالطیف کاکٹر کا ڈائر یکٹر علی محمد بلوچ ، ڈائر یکٹر طارق مسعود ،ڈاکٹر کو قب لیطف ،ڈسٹر کٹ پاپو لیشن آفیسر کوئٹہ خدا بخش ،ڈپٹی ڈائر یکٹر محمد نعیم خان عنایت اللہ خان اور سنجرانی کے علا وہ دیگر آفیسر ان واہلکاران بھی موجود تھے ۔اس موقع پر بطور مہمان خصوصی ڈی جی پاپو لیشن عبدالطیف کاکٹر نے خطاب میں کہا کہ ریٹارٹمنٹ سروس کا لازمی حصہ ہے دونوں آفیسر ان کی حذمات محکمہ ہے قابل تحسین اور گر اں قد رہے جسے ہمشہ یا درکھا جائے گاجہنوں نے محکمہ کی کا ر کردگی کو بہتر بنانے اور مضبو ط کرنے میں اپنا اہم کر دار ادا کیا اس موقع پر ڈائر یکٹر علی محمد بلوچ ،ڈاکٹر طارق مسعود ،ڈاکٹر کو کب لیطف عنایت اللہ سنجرانی ودیگر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں آفیسران ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ان کی محنت اور لگن روز روشن کی طرح عیاں ہے دونو ں کی حذمات محکمہ اورصوبے کیلئے ناقابل فراہوش ہیں ۔اس موقع پر سکد وش ہونے والے آفیسر ان ڈائر یکٹر عابد ہ گل اور ڈائریکٹر محمد اسلم جنجوعی کا کہنا تھا کہ محکمہ میں خدمات کی ایما نداری اور حسن طریقہ سے انجام دہی عین عبادت ہے ۔انہیں خوشی ہے کہ عوام کی خد مات میں زندگی کزاری بعد ازں ڈ پٹی عبدالطیف کاکٹر ،ڈائر یکٹر محمد علی بلوچ ،ڈائر یکٹر طارق مسعود اور عنایت اللہ سنجرانی نے عابد ہ گل اور محمد اسلم جنجو عہ کو تحائف دئے۔