شراب کی بوتلیں برآمد

  • April 18, 2018, 5:22 pm
  • Breaking News
  • 196 Views

حب ( ویب ڈیسک) ایس ایس پی لسبیلہ محمد ہاشم مہمند کے ہدایت پر اور ڈی ایس پی حب سرکل جان محمد کھوسہ کہ زیر نگرانی ایس ایچ او حب سٹی عطا اللہ نمانی نے بالاچ محلہ کے قریب مکان پر چھاپہ مار کر 12شراب کی بوتلیں برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا جبکہ ایک کاروائی میں جام کالونی میں مکان پر چھاپہ مار کر چار ملزمان گرفتار کرلیا ملزمان کے قبضے سے پانچ موبائل فون اور رکشہ برآمد کرلیا ملزمان نے گزشتہ شب گڈانی تھانے کے حدود میں بائیکو آئل ریفائنری کے قریب آئل سپلائی کرنے والے ٹینکرز ڈرائیوروں سے موبائل فون اور دیکر سامان لوٹ لیے تھے ملزمان کے خلاف گڈانی تھانیمیں مقدمہ درج کیا گیا تھا ملزمان کو گڈانی پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے