کوئلہ کان میں گیس بھرنے کے باعث دھماکہ 8کان کن جھلس کر زخمی

  • April 18, 2018, 5:21 pm
  • Breaking News
  • 235 Views

کوئٹہ (ویب ڈیسک )بلوچستان کے علاقے مچھ کے مقامی کوئلہ کان میں گیس بھرنے کے باعث دھماکہ ہواجس کے باعث8کان کن جھلس کر زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق مچھ کے مقامی کو ئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے دھماکہ ہوا جس کے باعث کان میں کام کرنے والے8 کان کن جھلس کر زخمی ہو گئے زخمیوں کو فوری طور پر مچھ ہسپتال منتقل کیا گیاجنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو کوئٹہ ریفر کر دیا گیا۔