براتیوں کی پس الٹ گئی 22 افراد زخمی، 2 افراد جاں بحق

  • April 17, 2018, 7:19 pm
  • Breaking News
  • 216 Views

کوئٹہ: کھڈکوچہ کے مقام پر براتیوں کا کوچ الٹنے سے خاتون اور بچوں سمیت 2 افراد جاں بحق، 22 افراد زخمی جن کو ایدھی ایمبولینس کے زریعے نواب غوث رئیسانی ہسپتال مستونگ منتقل کیا جارہا ھیں حادثہ بس کا ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے پیش آیا باراتی خالق آباد جارہے تھے حادثے کا شکار ہونے والا بس سریاب روٹ کا بس تھا ،
ایدھی زرائع