تقرر و تعیناتیاں

  • April 17, 2018, 7:06 pm
  • National News
  • 423 Views

کوئٹہ 17اپریل۔محکمہ اورایس اینڈ جی اے ڈی کے اعلامیہ کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ کی شفارش پر محکمہ صحت کے میڈ یکل افسران بی17-کو مستقل بنیا دوں پر سنیئر میڈیکل آفسیر بی 18-کے عہد ے پر ترقی دی گئی ہے ۔تفصیل کے مطابق ڈاکٹر محمد امان ،ڈاکٹر فضل الرحمن ،ڈاکٹر سردار خان ،ڈاکٹر خدابخش ،ڈاکٹر دولت شاہ کو 13مارچ2018 سے جبکہ ڈاکٹر عبدالرزق کو18مارچ 2018ئسے مستقل بنیادوں پر سنیئر میڈ یکل آفیسر بی 18-کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے ۔