کوئٹہ میں فائرنگ

  • April 17, 2018, 1:08 pm
  • Breaking News
  • 862 Views

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ کے علاقے بھوسہ منڈی کے قریب فائرنگ کو واقع پیش آیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ اہکار کی شناخت منظور تھانہ بوسہ منڈی سے ہوئی پولیس نے علاقے کو کیھرے میں لے کر تفشیش شروع کر دی۔۔