متاز قبائلی رہنما میر حاجی محمد ابراہیم محمد حسنی گزشتہ روز انتقال کر گئے

  • April 15, 2018, 11:39 pm
  • National News
  • 86 Views

کوئٹہ 15اپریل ۔ ممتاز قبائلی رہنما میر حاجی محمد ابراہیم محمد حسنی گزشتہ روز انتقال کر گئے ۔ مرحوم حاجی غلام سرور محمد حسنی کے بھائی سردار فتح محمدمحمد حسنی ، میر عارف جان محمد حسنی ، میر دوست محمد محمد حسنی ، میر عبدالخالق محمد حسنی ، میر قادر بخش محمد حسنی کے چچا زاد بھائی ، سابقہ صوبائی وزیر میر مجیب الرحمن محمد حسنی ، میر حبیب الرحمن محمد حسنی ، سردار زادہ میر خیر محمد حسنی وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر اسپورٹس میر گل جان محمد حسنی ، تحصیلدار ماشکیل میر عبدالباسط محمد حسنی ، میر مصطفی محمد حسنی اور میر زرق خان محمد حسنی کے چچا تھے ۔ جنکی فاتحہ خوانی 17اور 18 اپریل کو محمد حسنی ہاؤس سیٹلائٹ ٹاؤن بلاک3 نزد ہیلپر سکول میں ہوگی ۔