رکن صوبائی اسمبلی میر امان اللہ نوتیزئی سے بحثیت صوبائی وزیر حلف لیا

  • April 15, 2018, 11:39 pm
  • Political News
  • 94 Views

کوئٹہ15اپریل۔ اتوار کے روز گورنر ہاؤس کو ئٹہ میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔جس میں گورنر بلو چستان محمد خان اچکزئی نے رکن صوبائی اسمبلی میر امان اللہ نوتیزئی سے بحثیت صوبائی وزیر حلف لیا ۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلو ستان میر عبد القدوس بزنجواسمبلی اور ارکین ودیگر اعلیٰ آفیسران بھی موجود تھے۔