حب،کراچی سے اغواہونیوالی لڑکی بازیاب

  • April 15, 2018, 11:19 pm
  • Breaking News
  • 80 Views

کوئٹہ (آن لائن) حب پولیس نے کراچی کے علاقے سے مغوی لڑکی کو بازیاب کراکر ملزم کو گرفتار کر لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق حب سٹی پولیس نے دو اپریل کو حب سے اغواء ہونیوالی لڑکی کو کراچی کے علاقے مومن آباد سے بازیاب کراکر ملزم ریحان کو گرفتار کر کے اس کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔