اکثر نجی رÛائشی سکیموں میں بنیادی سÛولیات کا Ùقدان،الا ٹیز پریشان
- April 15, 2018, 11:12 pm
- Breaking News
- 89 Views
کوئٹÛ: صوبائی دارالØکومت میں نجی رÛائشی اسکیموں Ú©ÛŒ بھر مار،غریب عوام زندگی بھر Ú©ÛŒ جمع پونجی سے Ù…Øروم Ûونے Ù„Ú¯Û’ رپورٹ Ú©Û’ مطابق Øکومتی Ø³Ø·Ø Ù¾Ø± ملازمین اور عام عوام کیلئے کوئی قابل ذکر رÛائشی اسکیم تاØال متعار٠نÛیں کروائی جاسکی اور جو اسکیمیں ماضی میں شروع Ú©ÛŒ گئی تھیں ÙˆÛ ØªØ§Øال زندگی Ú©ÛŒ بنیادی سÛولیات سے Ù…Øروم Ûیں Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¯ÙˆØ³Ø±ÛŒ طر٠نواØÛŒ علاقوں میں ماÛØ§Ù†Û Ø§Ù‚Ø³Ø§Ø· اور نقد رقم Ú©Û’ عوض رÛائشی اسکیموں Ú©ÛŒ بھرمار ÛÛ’ Ø¬ÙˆÚ©Û Ù…ØªØ¹Ù„Ù‚Û Ø§Ø¯Ø§Ø±ÙˆÚº سے منظوری کےبغیر Ø´Ûریوں Ú©Ùˆ دونوں Ûاتھوں سے لوٹنے میں مصرو٠Ûیں ملازم Ù¾ÛŒØ´Û Ø·Ø¨Ù‚Û Ø§ÙˆØ± عوام زندگی بھر Ú©ÛŒ جمع پونجی ان اسکیموں میں لگادیتے Ûیں مگر آخر میں Ù¾ØªÛ Ú†Ù„ØªØ§ ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ø°Ú©ÙˆØ±Û Ø§Ø³Ú©ÛŒÙ… Ù…ØªØ¹Ù„Ù‚Û Ø§Ø¯Ø§Ø±Û’ سے منظور Ø´Ø¯Û Ù†Ûیں شروع میں اسکیم مالکان Ú©ÛŒ جانب سے بلند وبانگ دعوے کئے جاتے Ûیں مگر زمینی Øقائق اسکے برعکس Ûوتے Ûیں اسکیموں میں پانی،گیس،بجلی ودیگر بنیادی سÛولیات صر٠کاغذی کارروائی تک Ù…Øدود رÛتی Ûیں عوامی وسماجی Øلقوں Ù†Û’ Øکومت سے اپیل Ú©ÛŒ ÛÛ’ Ú©Û Ø³Ø±Ú©Ø§Ø±ÛŒ Ø³Ø·Ø Ù¾Ø± معیاری اور سÛولیات سے مزین رÛائشی اسکیمیں متعار٠کروائی جائیں اور نجی اسکیموں Ú©Û’ نام پر عوام Ú©Ùˆ لوٹنے والوں کیخلا٠کارروائی Ú©ÛŒ جائے Û”