برسوں میں اب تک 3 Ûزار 3 سو 88 انسانی سمگلروں Ú©Ùˆ گرÙتار کیا گیا :ای٠آئی اے
- February 16, 2018, 6:47 pm
- Breaking News
- 189 Views
Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û ( ویب ڈیسک )بلوچستان Ú©Û’ مختل٠دشوار علاقوں سے Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ سال میں 6 Ûزار 7 سو سے زائد پاکستانی ایران Ú©Û’ راستے یورپ گئے تھے اور Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 3 برسوں میں اب تک 3 Ûزار 3 سو 88 انسانی سمگلروں Ú©Ùˆ گرÙتار کیا گیا (ای٠آئی اے)Ù†Û’ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø¯Ø³Ù…Ø¨Ø± میں اپنی ایک رپورٹ میں Ú©Ûا تھا Ú©Û ØµØ±Ù 2017 میں 6700سے زائد پاکستانی ایران Ú©Û’ راستے یورپ گئے تھے دسمبر 2017 میں پاکستان Ú©Û’ جنوب مغربی صوبے بلوچستان Ú©Û’ علاقے تربت Ú©Û’ ایک دشوار گزار Ù¾Ûاڑی سلسلے سے 20 اÙراد Ú©ÛŒ لاشیں ملی تھیں جن Ú©Ùˆ گولیاں مار کر Ûلاک کیا گیا تھاÛلاک Ûونے والے ان تمام اÙراد کا تعلق ØµÙˆØ¨Û Ù¾Ù†Ø¬Ø§Ø¨ سے تھا جو انسانی اسمگلروں Ú©Û’ ذریعے بلوچستان سے Ûوتے Ûوئے ایران اور پھر ÙˆÛاں سے یورپ جانے کا Ø§Ø±Ø§Ø¯Û Ø±Ú©Ú¾ØªÛ’ تھے لیکن ÛŒÛ Ø§Ùراد بلوچستان میں سرگرم ایک Ù…Ø³Ù„Ø ØªÙ†Ø¸ÛŒÙ… Ú©Û’ شدت پسندوں Ú©ÛŒ Ùائرنگ سے مارے گئے تھے۔