نجی ایئر لائن کی پرواز حادثے سے بار بار بچ گئی

  • February 14, 2018, 5:30 pm
  • National News
  • 58 Views

کوئٹہ(آن لائن )کراچی سے کوئٹہ آنیوالی نجی ایئر لائن کی پرواز حادثے سے بار بار بچ گئی کوئٹہ ائیر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران جہاز کی لینڈنگ کے وقت گیئر کھل نہیں سکے نجی ائیر لائن کی پرواز ای آر 540 میں100 سے زائد مسافر سوار تھے نجی ائیر لائن کے طیارے کو پلائٹ نے طویل جدوجہد کے لئے ایمر جنسی لیڈنگ کروائی۔