جامعہ بلوچستان کے باہر مشتبہ بیگ برآمد

  • February 14, 2018, 5:30 pm
  • National News
  • 66 Views

کوئٹہ(آن لائن )جامعہ بلوچستان کے باہر مشتبہ بیگ کو چیک کرنے کے بعد کلیئر کر دیا پولیس کی بم ڈسپوزل اسکواد نے واٹر کینن کے ذریعے مشتبہ بیگ کو کلیئر کر دیا مشتبہ بیگ سے گھر یلو اشیاء برآمد کر لی پولیس نے مشتبہ بیگ کلیئر ہونے کے بعد سریاب روڈ کو ٹریفک کے آمدورفت کے لئے بحال کر دیا گیا ۔