ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق

  • February 14, 2018, 4:02 pm
  • Breaking News
  • 120 Views

کوئٹہ(آن لائن )کوئٹہ کے نواحی علاقے میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ایدھی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سبی ٹول پلازہ کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک شخص وسیم شاہ جاں بحق ہو گئے لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔