بلوچستان میڈیکل کالج اسپتال میں پینتیس سے چالیس ہزار افراد کو مفت کھانا فراہم

  • February 14, 2018, 1:35 pm
  • Breaking News
  • 77 Views

کوئٹہ ۔ سیلانی ٹرسٹ نے بلوچستان میں اپنی فلاحی خدمات کا آغاز کر دیا 

کوئٹہ ۔ بلوچستان میڈیکل کالج اسپتال میں پینتیس سے چالیس ہزار افراد کو مفت کھانا فراہم کیا جائے گا صدر سیلانی ٹرسٹ یوسف لاکھانی

کوئٹہ۔ پاکستان میں جدید موبائل آپریشن تھیٹر کی سہولت اس وقت صرف سیلانی ٹرسٹ کے پاس ہے صدر سیلانی ٹرسٹ 

کوئٹہ۔ موبائل آپریشن تھیٹر میں ہنگامی آپریشن کے علاوہ دن میں ڈیڈھ سے دو سو آنکھوں کے آپریشن کئے جا سکتے ہیں یوسف لاکھانی 

کوئٹہ طبی فلاحی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو باہنر بنا کر روزگار کی فراہمی کے لئے بھی کام جاری ہے صدر سیلانی ٹرسٹ 

کوئٹہ ۔ کفالت پروگرام کے تحت لگ بھگ آٹھ ہزار خاندانوں کی مکمل کفالت کی جارہی ہے صدر سیلانی ٹرسٹ یوسف لاکھانی

کوئٹہ Û” مائیکرو سافٹ Ú©Û’ ساتھ باہمی تعاون سے پاکستان میں جدید خطوط پر فلاحی اقدامات جاری ہیں صدر سیلانی ٹرسٹÂ