ہزارا ٹاون میں شوہر نے ساس اور بیوی کو قتل کر دیا

  • February 14, 2018, 11:13 am
  • Breaking News
  • 84 Views

کوئٹہ : ہزراہ ٹاون میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی ساس کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی پولیس کے مطابق بدھ کی اعلیٰ صبح ہزارہ ٹاؤن میں رہائش پذیر ایک شخص سید مہدی نے گھریلوں ناچاقی پر فائرنگ کرکے اپنی بیوی ستارہ بی بی اور ساس بختاور کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی پولیس نے لاشوں کو بی ایم سی ہسپتال منتقل کر دیں اور موقع سے واردات میں استعمال ہونے ، والی پستول برآمد کر لیا مزیر کاروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردیں،