آٹھ سالہ بچہ جان بحق

  • November 28, 2016, 8:22 pm
  • Breaking News
  • 415 Views

کوئٹہ ( آن لائن )بلوچستان کے علاقے بولان میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 8 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا اطلاعات کے مطابق بولان کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 8 سالہ بچہ شبیر احمد موقع پر جاں بحق ہو گیا لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا لیویز نے بروقت کارروائی کر تے ہوئے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ۔