حکومت بلوچستان نے کل9نومبرکوتعطیل کااعلان کردیا

  • November 8, 2016, 8:48 pm
  • Breaking News
  • 1.61K Views

کوئٹہ: ( ویب ڈیسک) حکومت بلوچستان نے کل 9نومبر کو تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت بلوچستان نے صوبہ بھر میں سکولوں میں تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، تاہم سرکاری دفاتر میں چھٹی نہیں کی جائے گی، بلکہ دفتری امور معمول کے مطابق ہونگے، واضح رہے کل 9نومبر کو سندھ حکومت نے بھی صوبہ بھر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے