وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کی والدہ علیل ہو گئیں

  • October 27, 2016, 8:16 pm
  • Breaking News
  • 285 Views

کوئٹہ (ویب ڈیسک)صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کی والدہ علیل ہو گئیں ہسپتال میں علاج کے لئے منتقل کر دیا گیا ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کی والدہ کی طبعیت اچانک خراب ہوگئی جسکے بعد انہیں نجی ہسپتال میں داخل کر وا دیا گیا ہے جہاں انکا علاج و معالجہ جاری ہے ۔