گوادر میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی 39 مسافر زخمی ہو گئے

  • October 16, 2016, 1:58 pm
  • Breaking News
  • 97 Views

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان کے علاقے گوادر میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی 39 مسافر زخمی ہو گئے جن میں پانچ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے اطلاعات کے مطابق گوادر میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں39 مسافر شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طو رپر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں پانچ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔