کوئٹہ،ٹارگٹ کلنگ کے شبہے میں دو مشتبہ افراد گرفتار

  • October 15, 2016, 11:40 am
  • Breaking News
  • 93 Views

کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر ایف سی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے شبہے میں دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔

ایف سی ترجمان کے مطابق سبزل روڈ سے ایف سی نے پولیس کیساتھ مشتر کہ سرچ آپریشن کیا گیا۔گرفتارافرادکو مزید تفتیش کیلئے حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر گزشتہ روز فائرنگ کے نتیجے میں تین ایف سی اہلکار جاں بحق ہوگئے تھے ۔