کوئٹہ، مشکوک تھیلے نےپولیس کی دوڑیں لگا دیں

  • October 15, 2016, 11:39 am
  • Breaking News
  • 72 Views

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) گوالمنڈی چوک کے قریب مشکوک تھیلے نےپولیس کی دوڑیں لگا دیں ۔علاقے میں شدید خوف ہراس پھیل گیاپولیس کے مطابق جمعہ کی صبح ایک شہری نے گوالمنڈی چوک کے قریب ایک مشکوک تھیلا دیکھ کر پولیس کی اطلاع دی پولیس نے موقع پر پہنچ کر روڈ کو ہلاک کر کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا جس نے مشکوک تھیلے کو چیک کیا تو اس سے پرانے کپڑے برآمد ہو ئے ۔ جس کے بعد علاقے کو کلیئر کر دیا گیا ۔