سبزل روڈ پر خاتون نے خودکشی کرلی

  • October 14, 2016, 4:07 pm
  • Breaking News
  • 88 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) سبزل روڈ پر ایک خاتون مسماۃ(م) نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کرد یا گیا فوری طور پر واقعہ کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔