صحبت پور سے ایک شخص کی لاش برآمد

  • October 11, 2016, 2:27 pm
  • Breaking News
  • 136 Views

کوئٹہ(آن لائن )بلوچستان کے علاقے صحبت پور سے ایک شخص کی لاش برآمد کر لی اطلاعات کے مطابق صحبت پور کے علاقے میں پولیس نے اطلاع ملنے پر واٹر ٹینکی سے ولی محمد نامی شخص کی لاش برآمد کر لی جنہیں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔