کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن شدید زخمی

  • October 11, 2016, 2:27 pm
  • Breaking News
  • 50 Views

کوئٹہ(آن لائن )بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر کوئٹہ منتقل کر دیا اطلاعات کے مطابق دکی میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے نبی اللہ نامی کانکن شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر کوئٹہ منتقل کر دیا گیا زخمی ہونیوالے کانکن کا تعلق افغانستان سے بتایا جا تا ہے مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔