کو ئٹہ سمیت بلوچستان کے12 اضلاع میں موبائل اور سروس انٹرنیٹ بند رہے گی

  • October 11, 2016, 2:22 pm
  • Breaking News
  • 709 Views

کوئٹہ(آن لائن )کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوم عاشورہ آج نہایت عقیدت واحترام سے منایا جائیگا کو ئٹہ سمیت بلوچستان کے12 اضلاع میں موبائل اور سروس انٹرنیٹ بند رہے گی کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عام تعطیل ہو گی علمدار روڈ سے ذوالجناح کے جلوس برآمد ہو نگے صوبائی حکومت نے سیکورٹی کے انتہائی سخت حفاظتی انتظامات کر دیئے گئے جلوس گزرنے والے تمام روٹس کو مکمل طور پر سیل کر دیا اور کسی کو بھی آنے جانے کی اجازت نہیں ہے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے12 اضلاع میں موبائل اور سروس انٹرنیٹ بند رہے گی ۔