فرنٹیئر کور اور حساس اداروں نے اہلکاروں نے کوئٹہ کے علاقے بروری میں کا رروائی

  • October 11, 2016, 2:20 pm
  • Breaking News
  • 611 Views

کوئٹہ(آن لائن )فرنٹیئر کور اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے کوئٹہ میں کا رروائی کرتے ہوئے3 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ، ایمونیشن برآمد کر لیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فرنٹیئر کور اور حساس اداروں نے اہلکاروں نے کوئٹہ کے علاقے بروری میں کا رروائی کر تے ہوئے 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ایک رائفل،2 پسٹل برآمد کرکے قبضے میں لے لیا ایف سی ترجمان کے مطابق گرفتار افراد سے تفتیش کی جا رہی ہے۔