مجموعی صورتحال کی نگرانی کیلئے محکمہ داخلہ میں کنٹرول روم کا قیام

  • October 4, 2016, 9:53 pm
  • Breaking News
  • 77 Views

کوئٹہ 04 اکتوبر:۔صوبائی محکمہ داخلہ و قبائلی امور کے ایک اعلامیہ کے مطابق محرم الحرام کے دوران صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال کی نگرانی کیلئے محکمہ داخلہ میں کنٹرول روم کا قیام عمل میں لایاگیا ہے جو ایک آفیسرکی زیر زیر نگرانی 24گھنٹے فعال رہے گا کنٹرول روم سے فون نمبر081-9202119 فیکس نمبرز081-9202217 , 181-9201835 اور 081-9201872پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔