جامعہ بلوچستان کے شعبہ آئی ایم ایس کا اعلامیہ

  • October 4, 2016, 9:16 pm
  • Education News
  • 139 Views

کوئٹہ(آن لائن)جامعہ بلوچستان کے شعبہ آئی ایم ایس کے ایک اعلامیہ کے مطابق ان تمام امیدواروں جنوں نے آئی ایم ایس میں بی بی اے کے لئے درخواست جمع کروائی ہیں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان کا ٹیسٹ 05اکتوبر 2016کو صبح 09:30بجے متعلقہ شعبہ میں ہونگے۔