ایس ایس اساتزہ کی جانب سے پر امن احتجاج کی کال

  • October 4, 2016, 9:12 pm
  • Education News
  • 102 Views

کوئٹہ(آن لائن)سینئر ایس ایس ٹیز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مورخہ 6 اکتوبر 2016 بروز جمعرات دوپہر 12 بجے گورنمنٹ اسپیشل ہائی سکول کوئٹہ میں ایک اہم اور پُرہجوم پریس کانفرنس کی جائے گی اور اس پریس کانفرنس میں آئندہ کا لائحہ عمل بھی واضح کیا جائے گا ،ایس ایس ٹیز سے کہا گیا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔