کانگو کے شبے میں ایک اور مریض کو داخل کر دیا

  • October 1, 2016, 2:21 pm
  • Health News
  • 301 Views

کوئٹہ(آن لائن)فاطمہ جناں چیسٹ ہسپتال میں کانگو کے شبے میں ایک اور مریض کو داخل کر دیا انچارج شعبہ وبائی امراض ڈاکٹر نصیرکے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد کا50 سالہ عبدالرسول کو فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال میں داخل کر دیا مریض قصاب ہے جسے ناک اور منہ سے خون آنے کے باعث ہسپتال میں داخل کر دیا مریض کے خون کے نمونے ٹیسٹ کیلئے لیب بجھوائے گئے ہیں رواں سال کانگو کے شبے میں لائے گئے مریضوں کی تعداد153 ہو گئی۔