مچھ میں پک کھائی میں گر گئی 2 خواتین اور بچی سمیت3 افراد جاں بحق

  • October 1, 2016, 2:20 pm
  • Breaking News
  • 131 Views

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کے علاقے مچھ میں پک کھائی میں گر گئی 2 خواتین اور بچی سمیت3 افراد جاں بحق خواتین اور بچوں سمیت15 افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر کوئٹہ منتقل کر دیا گیا مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جا تا ہے اطلاعات کے مطابق مچھ کے قریب پک کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں3 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ بچوں اور خواتین سمیت 15 افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر کوئٹہ منتقل کر دیا مچھ حادثہ میں مرنے والوں میں ایک چار سال کی بچی جبکہ2 خواتین شامل ہے مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہیں مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔