تربت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 1 شخص کو قتل کر دیا

  • October 1, 2016, 2:20 pm
  • Breaking News
  • 166 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان کے علاقے تربت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 1 شخص کو قتل کر دیا اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے سامی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔