بھارت کا آزاد کشمیر میں سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ جھوٹ پر مبنی ÛÛ’ØŒ ترجمان پاک Ùوج
- September 29, 2016, 2:25 pm
- Breaking News
- 160 Views
راولپنڈی: پاک Ùوج Ù†Û’ لائن آ٠کنٹرول Ú©Û’ دوسری جانب آزاد کشمیر میں بھارت Ú©ÛŒ جانب سے کسی بھی قسم Ú©Û’ سرجیکل اسٹرائیک Ú©ÛŒ سختی سے تردید Ú©ÛŒ ÛÛ’Û”
پاک Ùوج Ú©Û’ Ø´Ø¹Ø¨Û ØªØ¹Ù„Ù‚Ø§Øª Ø¹Ø§Ù…Û â€™â€™Ø¢Ø¦ÛŒ ایس Ù¾ÛŒ آر‘‘ Ù†Û’ لائن آ٠کنٹرول Ú©Û’ دوسری جانب آزاد کشمیر میں سرجیکل اسٹرائیک Ú©Û’ بھارتی دعوؤں Ú©ÛŒ سختی سے تردید کرتے Ûوئے Ú©Ûا ÛÛ’ Ú©Û Ø¨Ú¾Ø§Ø±Øª Ú©ÛŒ جانب سے کوئی سرجیکل اسٹرائیک Ù†Ûیں Ú©ÛŒ گئی Ø¨Ù„Ú©Û Ø¨Ú¾Ø§Ø±ØªÛŒ Ùوج Ù†Û’ ایل او سی پر بلااشتعال Ùائرنگ Ú©ÛŒ جس کا پاک Ùوج Ù†Û’ Ù…Ù†Û ØªÙˆÚ‘ جواب دیا۔
آئی ایس Ù¾ÛŒ آر Ú©Û’ مطابق بھارت کا بلااشتعال Ùائرنگ کوسرجیکل اسٹرائیک قراردینا سچائی Ú©Ùˆ توڑ مروڑ کر پیش کرنا ÛÛ’ØŒ بھارت Ú©ÛŒ جانب سے Ù…Ø´ØªØ¨Û ØÙ…Ù„Û Ø¢ÙˆØ±ÙˆÚº Ú©Û’ لانچ پیڈ کا ذکر بھی جھوٹ پر مبنی ÛÛ’Û” پاکستانی سرزمین پرسرجیکل اسٹرائیک Ú©ÛŒ گئی تو سخت جواب دیا جائے گا۔
ÚˆÛŒ جی آئی ایس Ù¾ÛŒ آر Ù„ÛŒÙٹیننٹ جنرل عاصم سلیم Ø¨Ø§Ø¬ÙˆÛ Ù†Û’ ایکسپریس نیوز سے بات کرتے Ûوئے Ú©Ûا Ú©Û Ø¨Ú¾Ø§Ø±Øª Ú©ÛŒ جانب سے سرجیکل اسٹرائیک کا دعوٰی بالکل غلط ÛÛ’ØŒ بھارت Ú©ÛŒ جانب سے سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ اپنی عوام Ú©Ùˆ تسلی دینے Ú©ÛŒ کوشش ÛÙˆ سکتی ÛÛ’Û” ان کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø¨Ú¾Ø§Ø±Øª کسی خوش ÙÛÙ…ÛŒ میں Ù†Û Ø±ÛÛ’ØŒ مستقبل میں بھی اگر بھارت Ù†Û’ ایل او سی پر سیز Ùائر Ú©ÛŒ خلا٠ورزی Ú©ÛŒ تو اسے بھرپور جواب دیا جائے گا، پاک Ùوج سرØدوں پر پوری Ø·Ø±Ø Ù†Ø¸Ø± رکھے Ûوئے ÛÛ’Û”
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ø¨Ø¯Ú¾ اور جمعرات Ú©ÛŒ درمیانی رات بھارتی Ùوج Ù†Û’ لائن آ٠کنٹرول Ú©Û’ مختل٠سیکٹرز پر بلااشتعال Ùائرنگ اور Ú¯ÙˆÙ„Û Ø¨Ø§Ø±ÛŒ Ú©ÛŒ جس Ú©Û’ نتیجے میں پاک Ùوج Ú©Û’ 2 جوان Ø´Ûید Ûوگئے جب Ú©Û Ø¨Ú¾Ø§Ø±Øª Ú©Û’ ÚˆÛŒ جی ایم او Ù†Û’ دعویٰ کیا تھا بھارتی Ùوج Ù†Û’ لائن آ٠کنٹرول پر سرجیکل اسٹرائیک Ú©ÛŒ تھی۔