ایف سی کی گومازی میں کارروائی، 8 کلووزنی دیسی ساختہ بم ناکارہ بنا دیا

  • September 27, 2016, 7:34 pm
  • Breaking News
  • 85 Views

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف سی نے تربت کے نواحی علاقے گومازی میں کارروائی کرتے ہوئے 8 کلووزنی دیسی ساختہ بم ناکارہ بنا دیا ہے۔ ترجمان ایف سی کے مطابق تربت کے نواحی علاقے گومازی میں کارروائی کے دوران سڑک کنارے نصب 8 کلووزنی دیسی ساختہ بم بناکارہ بنا دیا گیا۔