طور پر یونیورسٹی آف ایم سی گل(MCGill)جو کہ کینیڈا اور دنیا کی اعلیٰ درجے کی یونیورسٹی ہے کا انتخاب

  • April 7, 2016, 10:02 pm
  • Education News
  • 142 Views

کوئٹہ(آن لائن) جامعہ بلوچستان کے شعبہ باٹنی کی اسسٹنٹ پروفیسر شمیم گل کو وزیٹنگ پروفیسر کے طور پر یونیورسٹی آف ایم سی گل(MCGill)جو کہ کینیڈا اور دنیا کی اعلیٰ درجے کی یونیورسٹی ہے کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر شمیم گل ویڈیو کانفرنسنگ سکائپ کے زریعے ایم سی گل یونیورسٹی کے طلبہ کو لیکچر دیں گی۔ جا معہ کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال نے ڈاکٹر شمیم گل کو مبارکباد دی اور جامعہ کے لئے اسے خوش آئند قرار دیا۔ اور جامعہ کے لئے ایک اعزاز کردیا ہے کہ جامعہ کے اساتذہ بین الاقوامی اداروں میں اپنے خدمات سرانجام دیں گے۔