کوئٹہ میں پولیس کی ٹارگٹ کلنگ کی ذمہ داری قبول کر لی

  • January 13, 2016, 9:24 pm
  • Breaking News
  • 616 Views

کوئٹہ: ٹی ٹی پی خوراسانی گرپ نے کوئٹہ میں آج ہونے والے خود کش دھماکہ کی ذمہ داری قبول کر لی، ویب پر جاری بیان میں ٹی ٹی پی کی جانب سے 14اہلکاروں کو ہلاک کرنے جبکہ 10کو زخمی کرنے کا دعوا کیا گیا ہے، جبکہ یاد رہے کہ آج صبح کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون میں پولیس وین پر دھماکہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 13پولیس 1یف سی اور 1 راہ گیر شہید ہوا، ہمارا کوئٹہ رپورٹ