بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ کا اعلامیہ

  • December 13, 2015, 8:20 pm
  • Education News
  • 281 Views

کوئٹہ ( این این آئی ) بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ کے اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے ایک کالج سے دوسرے کالج میں مائیگریشن کی آخری تاریخ میں 31دسمبر 2015تک توسیع کر دی گئی ہے۔