پاک فضائیہ نے پشاور حملے کے شہداءکے نام جاری کردیے

  • September 18, 2015, 6:12 pm
  • Breaking News
  • 133 Views

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فضائیہ نے بڈھ بیر حملے میں شہید ہونے والوں کے نام جاری کردیے ہیں۔ شہداءمیں پاک آرمی، پاک فضائیہ کے جوان اور سول افراد شامل ہیں۔ شہید ہونے والوں کی تعداد 29 ہوگئی ہے جبکہ 30 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق شہید ہونے والوں میں کیپٹن اسفند یاربخاری،نائیک منظور،نائیک طارق، سینئر ٹیکنیشنز منیر،ندیم، جونیئر ٹیکنیشنز عامر ،سردار، زوہیب ،خالد ،طارق ، صادق، آصف، ، فیض، عاصم ، جاوید، دانیال، سیف،شان،عمران ، کامران،خالد،زین،ڈرائیورحسین شامل ہیں۔

http://dailypakistan.com.pk/national/18-Sep-2015/268984