پنجگور مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق

  • July 13, 2015, 2:06 am
  • National News
  • 91 Views

پنجگور مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق
پنجگور (ویب ڈیسک ) پنجگور مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق پنجگور وشبود کے رہائشی خادم حسین جو تربت سے اپنے فیملی کے ہمراہ پنجگور آرہاتھا کہ وشبود کے علاقے میں نامعلوم سلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردیا جس کے نتیجے میں خادم حسین جاں بحق ہوگیا جبکہ فیملی کے دیگر افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا